امت کی تنزلی. ترقی کیسے ممکن
نحمده ونصلي ونسلم على رسوله الكريم
حضرات آج ہم جن مسائل سے دوچار ہیں وہ کسی بھی صاحب فکر و نظر سے پوشیدہ نہیں
تفصیل میں نہ جا کر میں عرض کروں گا.
ہم اپنے ووٹ کی قیمت سمجھیں ہمارے پاس ووٹ کی طاقت ہےاس طاقت کو صحیح جگہ اپنے مسلمان بھائی کو تقویت دینے کے لیے استعمال کریں کریں
ہمیں اس وقت بڑی حکمت عملی کے ساتھ کام لینا ہوگا اس کے لئے سب سے پہلی چیز یہ ہے کہ ہم اختلاف و انتشار سے بچیں
حضور حافظ ملت علامہ عبدالعزیز نے فرمایا
. اتحاد زندگی ہے اور اختلاف موت,
ياد ركھيں!
عقلمند کے لئے اشارہ کافی ہے.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں